بھارتی فضائیہ مکمل طور پر پاگل ہوگئی


پانچ طیارے گنوانے کے بعد بھارتی جنون میں مزید اضافہ پاکستان کی طرف سے بھیجے جانے والے غباروں کو جہاز سمجھ کر میزائل مار دیا اور یوں ایک پانچ روپے کے غبارے کے بدلے میں ان کو اپنا ایک قیمتی میزائل تباہ کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں پاکستان کے سرحدی علاقے سے یوم پیدائش پر بنائے جانے والے غبارے پرواز کرتے ہوئے سرحدی علاقے میں داخل ہوئے جس کے بعد فضائیہ نے سمجھا کہ پاکستان کی طرف سے کوئی طیارہ حملہ کرنے آ رہا ہے بھارتی فضائیہ نے فورا اپنے جہازوں کو خبردار کیا اور سخوئی ۳۰ طیارہ اڑا کر غبارے کا پیچھا کیا پہلے اس پر گولیاں برسائی گئیں اور اس کے بعد فضا سے فضا میں مار کرنے والے ایک میزائل کا استعمال کرکے اس غبارے کو تباہ کیایاد رہے

اس سے پہلے بھی بھارت ایسی بچکانہ حرکتیں کرتا ہوا رہا ہے پاکستان کے سرحدی علاقوں سے کبھی کوئی کبوتر سرحد پر کرتا ہے تو اس کو بھی جاسوس سمجھ کر پکڑ لیا جاتا ہے اور اس کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جاتا ہے کہ پاکستان ان کے ذریعے جاسوسی کر رہا ہے ایسے ہی کبھی گائے کبھی دوسرے جانوروں کو بھی گولیوں کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے اور اس کو جاسوس سمجھ کر میڈیا کے سامنے پیش کیا جا چکا ہے تو پھر ایک غبارا جو ہوا میں پرواز کر رہا تھا اس کو بھی جاسوس سمجھ سمجھ کر اس کو مار گرایا گیا