پاکستان کی طرف سے بھارت کو جارحیت کا جواب جب دیا گیا اور بھارت کے دو طیارے مار گرائے گئے تو اس وقت ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ خبر دی تھی کہ ہم نے ان کے دو جہاز مر گئے ہیں ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے اور دوسرا پائلٹ زخمی ہے اس وجہ سے ان کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے تاکہ ان کی ٹریٹمنٹ کی جائے لیکن اس کے بعد جب ابھینندن کو سامنے لایا گیا تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنا موقف بدلتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس صرف ایک پائلٹ ہے دوسرا پائلٹ نہیں ہے لیکن آج ہی ایک معروف تجزیہ نگار ظفر ہلالی نے ایک ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے اور تجزیہ کرتے ہوئے کہا
کہ پاکستان کے پاس ایک اسرائیلی پائلٹ بھی موجود ہے اور یہ وہی پائلٹ ہے جس کے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ ایک پائلر زخمی ہیں جسے ہم سی ایم ایچ منتقل کرچکے ہیں یاد رہے پاکستان اور اسرائیل کا یارانہ نیا نہیں بلکہ کافی پرانا ہے عرب اور اسرائیل جنگ کے دوران پاکستان کا کردار کسی سے مخفی نہیں پاکستان کے پائلٹس نے جس طرح عرب ممالک کی فضاؤں کی حفاظت کی اور جس طرح اسرائیلی فضائیہ کے خلاف کامیابی حاصل کی وہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اب بھی پاکستان اسرائیل کے اس پائلٹ کی وردی موجود ہے جس کو ایک پاکستانی پائلٹ نے مار گرایا تھا لیکن پاکستان نے ابھی تک ان کا نام اور اس کے بارے میں میڈیا کو معلومات نہیں دی اس کی کیا وجوہات ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں