بریکنگ نیوز! بھارتی آبدوز اب بھی پاکستانی حدود کے قریب موجود،پاکستان نے تباہ کرنے کا اعلان کر دیا


پاکستان کے وزیر دفاع پرویز خٹک نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ اگر بھارت کے آبدوز نے پاکستانی علاقہ میں گھسنے کی کوشش کی تو اس کو تباہ کر دیا جائے گا پاکستان نے بھارت کے خلاف f 16 طیاروں کا استعمال نہیں کیا بھارت کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلافf 16 کا استعمال کیا ہے اور جب پاکستان کے طیارے بھارتی سرحد کو کراس کر چکے تو ان کا ایک طیارہ مار گرایا گیا ہے یہ بالکل غلط بات ہے اور پاکستان نے کبھی بھی بھارت کے خلافf 16 طیارہ استعمال نہیں کیا بلکہ اس کاروائی کے اندر پاکستان نے اپنے ہی خود ساختہ طیارہ جے ایف سیونٹین تھنڈر کا استعمال کیا ہے اور بھارت ابھی تک کسی قسم کا کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا کہ جس سے یہ بات یقینی طور پر ثابت ہوسکے کے واقعات پاکستان کاf 16 کا طیارہ مار گرایا گیا ہے بلکہ جو طیارہ دکھایا گیا ہے وہ خود اپنے انڈیا کا طیارہ ہے پاکستان کے وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ بھارتی آبدوز نے پاکستان کے سرحد کے ارد گرد چکر لگائے ہیں

اور اس وقت عالمی گہرے پانیوں میں موجود ہے اگر اس نے پاکستان کے علاقے میں آنے کی کوشش کی تو اس کو ڈبو دیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ ہم بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور بھارت کبھی بھی غلطی نہ کریں کیونکہ جیسے اس نے اپنے پیارے پاکستان کی حدود میں داخل کئے اور اپنے طیارے تباہ کرنے پڑے ایسے ہی بھارت کو سمندر محاذ پر بھی شدید شکست کا سامنا ہوگا گزشتہ دن پاکستان کی طرف سے ایک رپورٹ جاری کی گئی تھی کہ جس میں بھارتی آبدوز کی تصویریں سامنے دکھائی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ بھارت کی آبدوز پاکستان کی جاسوسی کر رہا ہے اور سمجھ رہا ہے کہ پاکستان کے علم میں نہیں