دنیا کے اندر دو ہی ایسے ممالک ہے کہ جو عقائد کی بنیاد پر اور نظریے کی بنیاد پر وجود میں آئے والا ملک اسرائیل ہے جو ہمیشہ سے اپنے لیے ایک الگ وطن کی جدوجہد کرتا ہوں نظر آیا اور پوری دنیا پر غلبے کا خواب دیکھتا رہا ہے جب کہ دوسری طرف پاکستان ہے کہ جو لاالہ الا اللہ کی بنیاد پر وجود میں آیا پاکستان اور اسرائیل کے درمیان ہزاروں میل کا فاصلہ ہے لیکن اس کے باوجود یہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے دشمن تصور کیے جاتے ہیں اس کی وجہ بالکل واضح ہے کہ پاکستان نے کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اور نہ اسرائیل نے پاکستان کو کبھی آزاد ملک سمجھا ہے بلکہ ہمیشہ پاکستان کی جڑیں کھوکھلی کرنے کی کوشش کی ہے حال ہی میں بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف ایک بڑا ایڈونچر شروع ہونے جا رہا تھا
ہمیشہ کی طرح اسرائیل بھی ہے اس کے ساتھ تھا اور ٹیکنیکلی مدد کے ساتھ ساتھ ہیں بھارت کو طیارے اور میزائل وغیرہ بھی دے رہا تھا بھارت نے اسرائیلی کے شہ پر پاکستان کے خلاف محاذ کھولنے کی کوشش کی ہے اس کی وجوہات کیا ہے اور کیوں اسرائیل ہمیشہ پاکستان کے خلاف لڑتا ہوا دکھائی دیتا ہے اسرائیل ہمیشہ پاکستان مخالف لوگ کی مدد کرتا رہا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں