ایران کے لئے فیصلے کی گھڑی آ گئی


پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید پاکستان کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے ایران پہنچ چکے ہیں موجودہ حالات کے مطابق اس وقت پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پائی جا رہی ہے اور اس کی وجہ بالکل واضح ہیں مشرق وسطی میں طاقت حاصل کرنے کے لئے ایران اور سعودی عرب کے درمیان پنجہ آزمائی کافی عرصے سے جاری ہے ایران کی دہشت گرد تنظیمیں سنی ممالک کے اندر جس طرح کی کاروائیاں کر رہی ہے اور جس طرح انسانیت سوز واقعات پیش آ رہے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں جبکہ دوسری طرف سعودی عرب کی مدد سے یمن اور بحرین میں شیعہ فسادی گروہوں کو جوانی کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے اور اس کا تمام سرمایہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے دیا جا رہا ہے حال ہی میں محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ کیا

تو اس دوران ایک طرف پلوامہ میں دھماکا ہوا اور دوسری طرف ایران کی فوج میں دھماکہ ہوا اور کئی سارے فوجی مردار ہوئے جس کے بعد ایران نے پاکستان کو اسی طرح لب و لہجہ استعمال کرکے آنکھیں دکھانا شروع کی جو انڈیا سے وال کر رہا تھا حالانکہ پاکستان نے ہمیشہ ایران کے ساتھ کھڑے ہونے کی کوشش کی اور اس کی مکمل سپورٹ بھی ہیں جبکہ ایران کی طرف سے ہمیشہ کوفی کردار سامنے آتا رہا ہے اگر آپ تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں تو پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا تو ایران ہمیشہ دوسری طرف کھڑا ہوا نظر آیا حال ہی میں پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی طرف سے یہ اطلاع دی گئی تھی کہ جب عوام حملے کے بعد پاکستان پر کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی تو انڈیا اسرائیل کے ساتھ ایک تیسرا ملک بھی موجود تھا جو بھی یقین ایران تھا اب پاکستان کی طرف سے کیا پیغام دیا جا رہا ہے اور حالات کو کیسے سنبھالا جائے گا اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے