بھارت کے سب سے جدید جنگی طیارے یو ایس 30 کو گرانے والے ونگ کمانڈر پائلٹ نعمان علی خان کی تصاویر جاری کردیں جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہو رہا ہے یاد رہے 27 فروری کو انڈیا کی طرف سے پاکستان کے سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو جنگی طیارے جن میں سے ایک مگ 21 تھا اور دوسرا طیارہ یو ایس30 وہ طیارہ جو کہ مگ 21 اسے پاکستانی پائلٹ حسن صدیقی نے مار گرایا
جبکہ دوسرے طیارہ جو کہ بھارت کا سب سے جدید ترین اور اپڈیٹ تہ رات ہے اسے پاکستان کے ونگ کمانڈر پائلٹ نعمان علی خان نے مار گرایا پاکستانی کی جانب سے بھارت کے سب سے جدید ترین طیارے کو مار گرانے پر ونگ کمانڈر پائلٹ نوان علی خان کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور ان کی جرت کو خوب سراہا جا رہا ہے