بھارتی بحریہ کی جانب سے پاکستانی سمندری حدود میں آنے کی کوششوں کے بعد ترجمان پاک فوج کا بڑا اعلان


ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان نیوی کو سرحدوں کی حفاظت میں کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہمارے تمام ادارے چاہے وہ فضائیں ہو سمندری ہو یا پھر زمینی فورس ہو ملک کی حفاظت اور تحفظ کے لئے ہر وقت موجود اور کوشاں ہے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں سے پاکستان کے پانیوں میں بھارتی آبدوز گردش کرتا رہا ہے لیکن پاکستان نے ہمیشہ امن کی خاطر کسی قسم کی کارروائی کرنے سے ہاتھ روکے رکھا یہ

آبدوز مکمل طور پر پاکستان کے نیوی کے نشانے پر تھا اگر ہم چاہتے تو کر سکتے ہیں لیکن پاکستان میں بھی نہیں اس کو ڈبونے کے بجائے اس کو بھاگنے پر مجبور کیا اس کے ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر نے صحافیوں کے ساتھ آبدوز کی تصاویر بھی شیئر کی