پلوامہ حملے کے بعد انڈیا نے اپنی سفارتکاری اور اپنے تعلقات کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر ایک فضا بنانے کی کوشش کی لیکن اس میں کامیاب نہ ہو سکا اس لئے کہ یہ حملہ اتنا بھونڈے طریقے سے کیا گیا تھا کہ کوئی بھی اس کو سمجھ سکتا تھا کہ یہ حملہ پاکستانی ہرگز نہیں کیا لیکن باہر جارحیت بڑھتے رہیں اور پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کر کے ان کو منہ کی کھانی پڑی اور ان کو اپنے دو سے زائد طیارے تباہ کرنے پڑے اور ایک پائلٹ بھی ان کو گرفتار ہوا اس دوران مختلف ممالک نے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اور پاکستان کے سپورٹ ہونے کا اعلان کیا لیکن ایک ملک نے پاکستان کی سب سے زیادہ اخلاقی اور سفارتکاری کے محاذ پر مدد کی اور یہ ملک کوئی اور نہیں
بلکہ ایک اسلامی ملک یعنی کہ ترکی ہے ترکی کے عوام کے ساتھ ساتھ حکومت نے بھی پاکستان کی ہر سطح پر مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کشمیر پر پاکستان کے موقف کو سراہا اور عالمی میڈیا کے سامنے پیش کیا اس کے ساتھ ساتھ عوام کی طرف سے بھی انتہائی محبت اور گرم جوشی کا اظہار کیا گیا لوگوں نے پاکستان کا جھنڈا لہرایا اپنے گروہ کے اوپر لٹکایا اور اس کے ساتھ ساتھ ایئر فورس نے بھی اپنے جھنڈے کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا لگایا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں