27 فروری کو بھارت اسرائیل اور ایک تیسرا ملک ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ ایران کا ملک ہے انھوں نے ملک کے منصوبہ بندی کے پاکستان کے خلاف جنگ لڑی جائے اور پاکستان کو سبق سکھایا جائے لیکن پاکستان کی آئی ایس آئی اور دیگر طاقتوں کو پہلے ہی سے علم ہو گیا تھا کہ یہ سب کچھ ہونے والا ہے اس لیے پاکستان کی فوج کی طرف سے مکمل تیاری کی گئی اور جب پاکستان کی فوج کی طرف سے جوابی حملہ کیا گیا تو وہ حیرت زدہ ہوگئے کہ پاکستان کو ان جگہوں کی اطلاع کس نے دی تھی
اور ہمارے میٹنگ کے بارے میں کس نے خبردار کیا تھا پاکستان نے حملے کی منصوبہ بندی کا علم ہونے کی وجہ سے ہی ائیراسپیس بند کر دی تھی انڈیا نے راجھستان سے پاکستان پر خطرناک حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حملے کی تیاری کا علم ہوا تو واضح طور پر بتا دیا گیا تھا کہ حملے کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائےگا۔ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر انڈیا اور اسرائیل کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ۔