پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن جو کہ بھارتی پائلٹ تھے پاکستان نے خیر سگالی کے طور پر اس کو رہا کیا اور اس کو ہندوستان کے حوالے کیا لیکن میڈیا میں ایک طرف جس کو ہیرو بنایا جارہا تھا اس کے ساتھ اپنی ہی فوج نے و اپنی ہی حکومت نے کیا سلوک کیا آپ کو جان کر حیرانی ہو گی سب سے پہلے جب اس کو پاکستان کی طرف سے رہا کیا جا رہا تھا تو اس وقت میں پروٹوکول کے مطابق اس کو نہ تو سلوک کیا گیا اور نہ ہی اس کو خوش سلوکی سے بات کی گئی اس کے بعد اس کو سب سے پہلے انٹیلی جنس بیورو لے کر جایا گیا اور وہاں پر اس کی مکمل تفصیل کے لئے اس کے کپڑے اتار کر اس کے مکمل باڈی دیکھیں گی
کہ پاکستان نے کوئی خفیہ چپ تو نہیں لگائی اس کے بعد اس کو ٹیسٹ کا سامنا بھی کرنا پڑا مکمل جانچ پڑتال کے بعد اس کو گھر والوں سے صرف آدھے گھنٹے کے لئے ملنے دیا گیا اور اس کے بعد اس کو پھر لے جایا گیا اس پر اب مکمل دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ پانچ کروڑ روپے لے کر ایئر فورس سے چھٹی کر لی اور ریٹائرمنٹ پر چلے جائیں کیونکہ اب وہ انڈیا کے کسی کام کا نہیں رہا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں