بھارتی پارلیمنٹ اڑا کر پاکستان پر الزام لگانے کا پلان


پاکستان کی آئی ایس آئی کو پہلے سے یہ خبر مل گئی تھی کہ الیکشن سے قبل مودی سرکار ایک خطرناک ایڈوینچرز کرنا چاہتے ہیں اس لئے پاکستان کی طرف سے بھی مکمل تیاری کی گئی تھی کہ جب بھی کروائی کی گئی تو اس کا موثر جواب دیا جائے یاد رہے کہ جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ ہم آپ کو سرپرائز دیں گے تو طیارے مار گرانے سرپرائز نہیں تھا بلکہ وہ ٹارگٹ لاک کرنا سرپرائز کہ جہاں پر ان کا آرمی چیف بیٹھا ہوا تھا اور پاکستانی طیاروں نے وہاں جاکر ان کو پھر بھی جان سے نہیں مارا اور صرف اتنا بتا دیا کہ آپ لوگ جو کر رہے ہیں ان کا علم ہم پہلے سے ہی یاد ہے

انڈیا کی اپنی بہت سارے لوگوں نے ثبوت کے طور پر بہت ساری ایسی چیزیں پیش کی ہے کہ جس سے بالکل یہ بات واضح ہوئی ہے یہ حملہ خود مودی سرکار کا تھا تا کہ الیکشن کے اندر جائے اکثریت حاصل کرکے حکومت بنائی جائے ان کا یہ منصوبہ جب ناکام ہوا تو انہوں نے ایک اور چال چلنے کی کوشش کی ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ اپنے منسٹرس کے ذریعہ عوام میں یہ خبریں پھیلا رہے ہیں کہ اگر مودی ہار گیا تو پاکستان ساری اسمبلی کو تباہ کردے گا اور سارے منسٹر اس کو مار دے گا اور ہمارے قومی اسمبلی کو بھی اڑا دے گا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں