جرمن سفیرکی ریٹائرمنٹ کی خبر سُن کر پاکستانی مداح مایوس


جرمن سفیر مارٹن کوبلر پاکستان میں انتہائی پسند کیے جاتے ہیں اور ان کے کاموں کو بہت زیادہ سراہا جاتا ہے مارتن کوبلر نے بھی پاکستان کے ساتھ انتہائی محبت کا اظہار کیا ہے انہوں نے پاکستان کے تہذیب کو پاکستان میں رہنے والے لوگوں کو رہن سہن کو پوری دنیا کے سامنے اجاگر کیا ہے اور پاکستان کے عوام کی بہت تعریف کی ہے اب انہوں نے ایک ایسی خبر دی کہ جس کے بعد پاکستانی عوام انتہائی رنجیدہ ہوئے انہوں نے بناتے ہوئے پاکستان کے لوگوں سے اس کے بارے میں رائے جاننے کی کوشش کی اور کہا کہ کیا خیال ہے کہ میں ریٹائرمنٹ کے بعد یہ کام شروع کرو

انہوں نے اس سے پہلے پاکستان کے لوگوں کو یہ خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں بہت جلد ریٹائرڈ ہونے والا ہوں جو کہ وہ پاکستان کے لوگوں نے جذبہ خیر سگالی کے تحت اس سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ نے جو کچھ پاکستان کے لیے کیا اور جو سافٹ ایم ایچ اپنے پاکستان کا دنیا کے سامنے رکھا اس سے ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے کئی مواقع پر پاکستان میں بزنس لانے اور دوسرے اداروں کو پاکستان میں کام کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی انہوں نے کوشش کی کہ جرمنی ایرلاین پاکستان میں کام شروع کریں