راولپنڈی (نیوز ڈیسک) گوجر خان کے علاقے میں مسلم لیگ ن کے یوسی ناظم کے گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں اہلیہ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گوجر خان کے علاقے میں مسلم لیگ ن لیگ کے یوسی چیئرمین کے گھر پر نامعلوم افراد نے رات گئے فائرنگ کرکے حملہ کردیا، فائرنگ سے یوسی ناظم مرزا عنایت اللہ کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حملے میں یوسی رحمان کے چیئرمین عنایت اللہ بھی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئے، پولیس کا کہنا ہے کہ عنایت اللہ کے گھر حملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔واقعہ گاؤں ریان گوسریاں میں پیش آیا، تفصیلات کے مطابق گوجر خان کے علاقے میں مسلم لیگ ن کے یوسی ناظم کے گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں اہلیہ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گوجر خان کے علاقے میں مسلم لیگ ن لیگ کے یوسی چیئرمین کے گھر پر نامعلوم افراد نے رات گئے فائرنگ کرکے حملہ کردیا، فائرنگ سے یوسی ناظم مرزا عنایت اللہ کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حملے میں یوسی رحمان کے چیئرمین عنایت اللہ بھی گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئے، پولیس کا کہنا ہے کہ عنایت اللہ کے گھر حملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔واقعہ گاؤں ریان گوسریاں میں پیش آیا، امدادی ٹیموں نے جاں بحق ماں اور بیٹی کی لاشیں اور زخمی یوسی طاںم کو ڈی ایچ کیو گوجر خان منتقل کردیا امدادی ٹیموں نے جاں بحق ماں اور بیٹی کی لاشیں اور زخمی یوسی طاںم کو ڈی ایچ کیو گوجر خان منتقل کردیا