بھارت ہر صورت جنگ کرنے پر تل گیا!


سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا دراصل بھارت کی طرف سے امن کی کوششوں کا جواب نہ دینے کی وجہ سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت کو منسوخ کردیا اور پاکستان کو یہ وارننگ جاری کی بھارت کسی وقت بھی پاکستان پر بڑا حملہ کر سکتا ہے گذشتہ دنوں کی خبر سامنے آئی تھی کہ آج یا کل سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پاکستان اور بھارت کے وزٹ کرنا تھا کیونکہ جو انویسٹمنٹ کے اعلانات کیے گئے تھے

ان معاہدوں کو جاری رکھنے اور مزید تفصیلات طے کرنے کے لیے انہوں نے پاکستان اور بھارت آنا تھا لیکن ان کی طرف سے یہ دورہ منسوخ کیا گیا اور اس کی وجوہات نہیں بتائیں گی لیکن خبر سامنے آئی ہے کہ اس کی وجہ بھارت کی ہٹ دھرمی ہے کیونکہ پاکستان کی طرف سے امن کا پیغام دینے کے باوجود بھارت کی طرف سے ہر حالت میں جنگ لڑنے کی بات ہو رہی ہے ممکنہ طور پر اگلے ہفتے سعودی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے