پاکستان کے جیٹ طیاروں نے جب کشمیر کے محاذ پر بھارت طیاروں پر حملہ کیا تو بھارت کے دو طیارے مار گرائے گئے جس کے بعد ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کیا گیا اور اس کو اپنی کسٹڈی میں لیا گیا
بھارت کے پائلٹ کو گرفتار کرنے کے بعد اس کو فرسٹ ایڈ دیا گیا اور اس کے بعد اس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا مکمل تفصیلی معائنہ کیا گیا اس کے بعد اس کا ایک مختصر سا انٹرویو لیا گیا جس میں اس نے اپنا مکمل نام بتایا اور ساتھ میں پاکستان کے رویے کے بارے میں اس نے بہترین گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی فوج انتہائی پروفیشنل ہے انہوں نے مجھے ایک ہجوم سے بچایا کہ جب وہ مجھے مارنے کے لیے آ رہے تھے اسکے بعد انہوں نے مجھے ہسپتال منتقل کیا
اور میرا بہت خیال رکھا انھوں نے مجھے مارا بھی نہیں اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد عالمی میڈیا میں پاکستان کے پروفیشنل ازم کی بہت زیادہ تعریف کی گئی لیکن جانے سے پہلے اس نے ایک اور ویڈیو ریکارڈ کروائی جس میں اس نے دوبارہ پاکستان کی تعریف کی اور کہا کہ ہمارے میڈیا جو کچھ پاکستان کے بارے میں دکھاتا ہے وہ بالکل غلط ہے ایسا کچھ بھی نہیں ہے لیکن اس کا یہ پیغام اور اس کی یہ باتیں انڈیا پر کیا کچھ مار کر جا رہی ہے شاید اس کو اندازہ بھی نہیں تھا تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں