پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف بھارت میں جس طرح جارحیت دکھائی گئیاور جس طرح اس میں پاکستان کے حدود کی خلاف ورزی کی وہ سب کے سامنے ہی ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان کی افواج بہارت کے حملوں کی تاب نہ لاتے ہوئے سرنڈر کا جائے گی لیکن حرت انگیز موڑ تو آیا کہ جب پاکستان میں بھارتی حدود کو کراس کرتے ہوئے ان کے جنگی پائلیٹوں کو پاکستان کی حدود میں آنے پر مجبور کیا اور اس کے بعد ان کے دو طیارے مار گیا ہے اور پائلٹ کو زندہ گرفتار کیا دراصل یہ ایک طریقہ تھا
کہ دنیا کو دکھا سکے کے آرڈر کے خلاف تھے کون کررہا ہے اس کے بعد پاکستان نے بھارت میں ہونے والی ہیں اتھارٹی کو اونٹ میٹنگ سے پہلے ہی بھارتی پائلٹ کو رہا کردے گا فیصلہ کیا جو کہ سیاسی اور دوسرے مفکرین کے نزدیک ایک بہترین فیصلہ سمجھا گیا ہے اور سیاسی اور سفارتی محاذ پر شکست دی ہے دنیا میں اس وقت پاکستان کی امن پسندی کا چرچا ہے اور اس کے ساتھ سبھی اس کو بہترین سفارتی قدم قرار دے رہے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں