رات کو پیشاپ کرنے والوں کیلئے اٹھنے والوں کا موت شدت سے انتظار کرتی ہے


گزشتہ دنوں ایک ڈاکٹر نے سوشل میڈیا پر اس اہم پیغام کو پوسٹ کیا۔اس لیے اس کو جلد از جلد پڑھ لینا اور آگے پہنچانا از حد ضرور ی ہے کیونکہ ایسا کرنے سے کئی اچانک اموات ہونے سے رک سکتی ہیں ” جو لوگ نیند سے رات کو پیشاب کے لئے یا کسی اور مقصد کے لئے اٹھتے ہیں اور اچانک کھڑے ہو جاتے ہیں جس سے دماغ کو خون کی رسد کم ہو جاتی ہے۔جلدی جلدی بستر چھوڑنے سے دماغ کو خون کی رسد پوری نہیں ہوتی اور دل کی دھڑکن رک جاتی ہے

اور ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے۔ اس سے بچنے کے لئے 1/2×3 منٹ والی نصیحت پر عمل کریں:-1- جب نیند سے جاگیں، پہلا 1/2 منٹ بستر پر لیٹے رہیں، 2- اگلا آدھا منٹ بستر پر بیٹھے رہیں، 3- پھر بستر سے ٹانگیں نیچے لٹکا کر 1/2 منٹ چارپائی /پلنگ پر بیٹھے رہیں۔ اسطرح 1/2×3 منٹ کی مشق سے دماغ کو خون کی رسد کی کمی کا خدشہ کم ہو جائے گا، جو ہارٹ اٹیک /دل کی دھڑکن کے بند ہو جانے اور اچانگ موت کا امکان کم سے کم کر دے گا۔”