گزشتہ دنوں پاکستان کی افواج نے تاریخی کاروائی کرتے ہوئے انڈیا کے دو طیارے مار گرائے یہ دونوں طیارے کشمیر کی حدود میں پرواز کرتے ہوئے پاکستان کی طرف بڑھ رہے تھے کہ جب پاکستان کے ایئرکرافٹس نے ان پر زبردست قسم کی فائرنگ کی اور دو طیارے مار گرائے جس میں سے ایک تیرا انڈیا بارڈر کے اندر گیا اور دوسرا طیارہ پاکستان کے بارڈر میں گرا جس کے ایک پائلٹ کو گرفتار کیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فوج نے گذشتہ دنوں میں آرمی کو یہ بتایا تھا کہ ہم بہت جلد سرپرائز دینے والے ہیں
جسکے بعد پاکستان کی فوج نے کشمیر کے بارڈر پر انڈیا کی فوج پر لگاتار حملہ کیا مجبور ان کو فضائی امداد کی ضرورت محسوس ہوئی انہوں نے ہائی کمانڈ کو فضائی حملہ کرنے کا کہا جب ان کے طیارے پاکستان کی چوکیوں پر فضائی حملہ کرنے کی نیت سے آگے آئے تو پاکستان کے جوان پہلے سے تیار تھے کیونکہ ان کو پتہ تھا کہ اس سے لگاتار شیلنگ اور فائرنگ کا نتیجہ یہی ہوگا کہ بھارتی طیارے پاکستان پر ایک کرنے آئیں گے اس لیے وہ پہلے سے تیار بیٹھے تھے جیسے ہی ان کے طیارے پاکستان کی حدود میں داخل ہوئے تو ایئرکرافٹ اور اینٹی ایئر کرافٹ گن سنے ان پر حملہ کیا جس سے دو طیارے تباہ ہو گیا مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ضرور ملاحظہ کیجیے