انڈیا کی طرف سے دوبارہ ائیر ل سٹرائیک کرنے کی تیاری انڈیا کل کے نقصان کا بدلہ لینے کے لئے آج پھر سے پاکستان پر بمباری کرنے کی تیاری کررہا ہے تفصیلات کے مطابق روسی میڈیا کی طرف سے خبر جاری کی گئی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ دنوں سے جو حالات کشیدہ ہیں اور جب بھارت نے پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بالاکوٹ کے سرزمین پر پے لوڈ گرایا جس کے بعد پاکستان نے گزشتہ دن بھارت کے دو جنگی طیاروں کو مار گرایا خبر سامنے آ رہی ہیں کہ بھارت کی کنٹرول اینڈ کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان پر دوبارہ اسٹرائک کی جائے گی اور اس میں بڑی تعداد میں طیارے حصہ لیں گے کہا جا رہا ہے کہ یہ حملہ 3 سے 4 گھنٹے کے درمیان ممکن ہے میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر پورٹ پر بڑی تعداد میں نقل و حرکت دیکھنے کو مل رہی ہے
اس کے بعد بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ٹینکس بھی بلا لیے ہیں اور بہت بڑی تعداد میں سیکٹرز پر بھارتی افواج کی آمد جاری ہے تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت نے فوج کو فری ہینڈ دیا ہے اور کسی وقت بھی بڑی کارروائی کی جاسکتی ہے رشین میڈیا کے مطابق بھارت اس وقت دوبارہ سے پاکستان پر ائیر سٹرائیک کرنے جارہا ہے اور اس کے لیے وہ مکمل طور پر تیاری کر رہے ہیں اور آئندہ 3 سے 4 گھنٹوں کے درمیان کسی وقت بھی حملہ کیا جاسکتا ہے جب کہ دوسری طرف پاکستان کے افواج اور خاص کر فضائی مکمل تیاری میں ہے اور مختلف جگہوں پر پیٹرولنگ بھی ہو رہی ہے