بھارتی جہازوں کی پاکستان میں گھسنے کی اصلیت


گزشتہ دنوں بھارت کے بارہ طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوئے ان کے پاس اضافی فیول موجود تھا اور انکا ارادہ پاکستان کے اندر ایک بڑی کاروائی کرنے کا تھا جہاز کشمیر سے داخل ہوئے بڑھتے ہوئے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بالاکوٹ تک آ پہنچے ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان کے مطابق اور جیسے ہی پاکستان کی حدود میں داخل ہونے تو پاکستان کے طیاروں نے فورا جوابی کاروائی کرنے کے لئے اڑان بھری پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے ایئر فورس کا رسپانس ٹائم منٹ تھا

پاکستانی طیاروں کو فضا میں اڑان بھرنے کی خبر جیسے ہی بھارت کے پائلیٹوں کو ملی انہوں نے رخ موڑا اور بھاگنے کے لئے کرتے ہوئے اپنا اضافی فیول اور ایمونیشن انہوں نے علاقے میں گرا دیا جس سے کچھ درخت تباہ ہوئے اور دو مکانات بھی جھٹکے کی وجہ سے گر گئے اس کے بعد پاکستان نے تین جگہ پر بھارتی طیاروں کو گرانے کی کوشش کی لیکن وہ جان بچا کر بھاگ نکلے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں