قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی،کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا


قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرکے نشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کی انتہائی اہم میٹنگ بلالی گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب انڈیا کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی اور اسکی بنیاد پر انڈیا کی جانب سے بنائی گئی جھوٹی کہانی پر کی جانب سے سخت ردعمل دیا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ہم بتا دینا چاہتے ہیں کہ آپ نے ہمیں تو سرپرائز دینے کی کوشش کی لیکن اب بھاگ نکلے آپ کو اپنی جگہ پر گہرا لیکن آپ اپنا اور لوڈ کرکے بھاگ گئے اگر ہمت تھی تو پھر ہمارے ساتھ مقابلہ کرتے ہم بھارت کو سرپرائز دیں گے ہمارا حملہ ہماری مرضی کے مطابق اور ہمارے وقت کے مطابق ہوگا پاکستان کے صدر عارف علوی کا کہنا تھا

کہ پاکستان کی فوج دہشت گردی کے خلاف انتہائی طویل جنگ لڑ چکی ہے پاکستان کی فوج کو جنگ لڑی نہیں آتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان دوسروں کو بھی سکھا سکتا ہے کہ جنگ کیسے لڑی جاتی ہے اس لئے بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے بھارت نے پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کر کے ایک بہت بڑی غلطی کی ہے اور پاکستان اس کا جواب ضرور دے گا پاکستان کا کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کی میٹنگ کل 3 بجے ہو گی اس میں سیکورٹی کے موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اہم فیصلے کیے جائیں گے اور بھارت کو جواب دینے کے بارے میں بھی سوچا جائے گا