قوم بے فکر ہو کر سوئی رہی


بھارت نے بم گرا کر ہماری شجرکاری مہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے یہ بات گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کی انہوں نے کہا کہ جب کہ پوری قوم سو رہی تھی تو اس وقت پاک فوج کے جوان آفیسرز اور عمران خان جاگ رہے تھے عمران خان کے ساتھ ہم رابطے میں تھے جو ہم نے ان کو حملے کے بارے میں بتایا اور ان کی بم گرانے کے مقام کے بارے میں بتایا تو انہوں نے کہا کہ کیا بھارت ہمارے شجر کاری مہم کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے ان کا کہنا تھا

کہ کل ڈیفنس اتھارٹی کی اہم میٹنگ ہوگی جس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے دراندازی کے بعد میڈیا بریفنگ اور غیرسمی گفتگومیں بتایا کہ جنگ کیلئے جذبات سے زیادہ جذبہ ضروری ہوتا ہےانہوں نے کہا کہ ہم بھارت کی طرح جذبات میں اگر ان کے ہاتھوں کا کھلونا نہیں بنیں گے بلکہ ہم جواب دیں گے اور یہ جواب سرپرائز ہوگا اس کے ساتھ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی ہماری مرضی کی ہوگی اور ٹایم بھی ہماری مرضی کا ہو گا اور انڈیا یاد رکھئے گا کہ اس نے کس قوم کے ساتھ پنگا کیا ہے