پاکستان کا وہ شہر جہاں سینکڑوں غیر مسلم دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے!


پاکستان کے دو شہروں ساہیوال اور سرگودھامیں سینکڑوں غیرمسلموں نے اسلام قبول کر لیا اور یہ سارا ایک ہی ہفتے میں ہوا تفصیلات کے مطابق ساہیوال اور سرگودھامیں 180 سے زائد کی تعداد میں غیرمسلموں نے اسلام قبول کیا اسلام کا کلمہ پڑھنے کے بعد ان کے اسلامی نام بھی رکھے گئے اور اس کے بعد ان کے نکاح بھی دوبارہ کرائے گئے اسلام قبول کرنے والوں میں 82 مرد،42خواتین ،33 لڑکیاں جب کہ 24 نواجون شامل ہیں۔مقامی لوگوں کی جانب سے نو مسلم خاندان کے لیے بڑے پیمانے پر دعوت کا اہتمام کیا گیا اور انہیں تحائف بھی دئیے گئے۔ دراصل ساہیوال میں موجود عیسائی خاندان جس کو جہان خان کے نام سےجانا جاتا ہے

ان کے 180 افراد نے ایک ہی ساتھ اسلام قبول کیا اور اللہ کے سب سے پسندیدہ دن میں داخل ہوئے اس کے گزشتہ دنوں سرگودھا کے شہر میں ایک ہی خاندان کے 8افراد اسلام قبول کیا ان کا تعلق بھی مسیحی خاندان سے تھا ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے اور پھر کسی قسم کی زبردستی یا جبر نہیں تھا یہ بات انہوں نے اس لیے کہیں کیونکہ کچھ سیکولر اور لبرل طبقے کی طرف سے یہ بات کی جارہی تھی کہ ان لوگوں کو زبردستی اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا گیا ہے لیکن انہوں نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم اسلام کی تعلیمات سے انتہائی متاثر ہوئے ہیں اسلام ک اخوت کا معاملہ ہو یا پھر دیگر مسائل ہوں کہ یہ انتہائی اپنے اندر کشش رکھتے ہیں اس وجہ سے ہم نے اسلام قبول کیا ہے اور ہم پر کسی قسم کی زور زبردستی ہرگز نہیں تھی واضح رہے اسی گذشتہ سال جون میں بھی رحیم یار خان کے نواحی چولستان علاقہ میں اسلامی احکامات سے متاثر ہو کر ہندو برادری کے 14 افراد نے اسلام قبول کیا تھا۔اسلام قبول کرنے والے افراد کا تعلق ایک خاندان سے تھ