بھارت کولینے کے دینے پڑ گئے


بھارت کے جنگی جنون اس کے گلے پڑ گیا بھارت کو ایک اور محاذ پر شکست بھارت میں پاکستانی کھلاڑی کو ویزا نہ دینے کی قسم کھا لی جس کے بعد دونوں ہی منسوخ کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت کے شہر بنگلور میں اسنوکر مقابلے رکھے تھے جس کے بعد بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے صاف انکار کردیا اس سے پہلے جب انور میں مقابلہ رکھے گئے تو بہارتی انتظامیہ کی طرف سے اولمپک کی انتظامیہ کو یہ یقین دہانی کروائی تھی کہ وہ پاکستان کے کھلاڑی کو نہ صرف یزیدی گے بلکہ ان کو بہترین رہائش بھی دیں گے

لیکن پلوامہ حملے کے بعد جس طرح پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو رہے ہیں اس وجہ سے بھارت نے پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد پاکستان کے اچھے کھلاڑی بھارت نہیں جا سکیں گے اس کے ساتھ قطر کا کہلاڑی جو کہ پاکستانی نشنلسٹ ہے اس کو بھی ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا اور اس کے ساتھ افغانستان کا کھلاڑی جس کی پیدائش پاکستان میں ہوئی ہے اس کو بھی ویزا نہیں دیا گیا جس کے بعد اولمپک کمیٹی نے نہ صرف بھارت کے اندر ایونٹ منسوخ کردیا بلکہ مستقبل میں بھی بھارت کے اندر اس طرح کی ایونٹ رکھنے پر پابندی لگا دی