بھارتی فوج کو ایک اور خطرناک حملے کا نشانہ بنایا گیا مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوری میں بھارتی فورسز کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ پیٹرولنگ پر تھی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فورسز پر ایک اور حملہ ہوا ہے جس میں ایک میجر رنگ کا اثر بھی مارا گیا ہے وج میں انجینئر کور کا آفیسر تھا۔ واضح رہے مقبوضہ کشمیرمیں ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں سرینگر جموں ہائی وے پر ایک بم دھماکے میں کم سے کم 44 بھارتی فوجی اہلکار مارے گئے اوردرجنوں زخمی ہو گئے تھے، زخمیوں میں بعض کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔دوسری جانب بھارت نے تحقیقات کیے بغیر ہی پاکستان پر الزام دھر دیا۔