پاکستان کے وزیر خارجہ نے انڈیا کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ انڈیا اپنے دل سے نکال دے کہ پاکستان دباؤ میں آ چکا ہے پاکستان ایک امن پسند ملک ہے اور چاہتا ہے کہ خاموش رہ کر کشیدگی کو ختم کیا جاسکے اور اعتراف کیا کو ٹھنڈا کیا جا سکے لیکن انڈیا نے اس خاموشی کو غلط سمجھتے ہوئے اور اس سے غلط مطلب نکالتے ہوئے پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے کی کوشش کی تو اس کو انتہائی سخت جواب دیا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طرف سے خاموشی کا یہ مطلب نہیں کہ پاکستان دباؤ کا شکار ہوچکا ہے انڈیا روزانہ کی تعداد میں بھارت سے کشمیر بھیج رہا ہے اور اس کے ساتھ ان کو حکم دے رہا ہے کہ کئی دنوں کی خوراک کو ذخیرہ کر لے کیونکہ جنگ پہ جا سکتی ہے
اس کے ساتھ کشمیریوں پر بے تحاشہ ظلم کیا جا رہا ہے اقوام متحدہ کو چاہیے کہ بھارتی افواج کے ظلم کے خلاف ایکشن لے اور کشمیریوں کو ان کا حق دیا جائے انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک قیدی شاکر وہاں قید کاٹ رہا ہے لیکن وہاں قیدیوں نے اس پر حملے کردیے۔انہوں نے کہا کہ بی جے بی خطے میں جنونی رویہ ترک کرے ان کا کہنا تھا کہ جارحانہ رویہ نہ پاکستان کے حق میں بہتر ہے اور نہ ہی انڈیا کے حق میں بہتر ہے جنگ سے بہتر ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھ کر اس مسئلے کا حل نکالے