پاکستان کو چاہیے کہ اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنائے اسرائیل کو تسلیم کرے اس کے لئے ممکن ہو گا جیسے بڑے ملک کو شکست دے سکے کسی اور کی نہیں بلکہ خود کو کمانڈو کہنے والے اور خود کو سید کہنے والے جنرل مشرف نے کی ہے کہ جو اس وقت پاکستان کے عدالتی مفرور دبئی کے اندر عیاشی کی زندگی گزار رہا ہے اسے کہنا تھا کہ بھارت اس وقت پاکستان سے کئی گناہ زیادہ طاقتور ملک ہے اگر پاکستان کو تباہ کرنے کے لئے بھارت 25 ایٹم بم مارے گا تو پاکستان کو اس کے مقابلے میں 50 سے زائد مارنے پڑیں گے
تب جا کر وہ انڈیا کا نقشہ اس دنیا سے مٹا سکتا ہے اس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کر لینے میں کوئی حرج نہیں ہے میں نے اپنے دور میں اسرائیل کی وزیر خارجہ سے کئی دفعہ ملاقات کی اور ان کو یقین دلایا کہ میں مرتے دم تک اسرائیل کی خدمت کرتا رہوں گا اور کوشش کروں گا کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے جنرل مشرف نے اپنے دور میں کیا کچھ کیا اور اس نے کس طرح سے قادیانیوں اور اسرائیل کے لیے راہ ہموار کرنے کی کوشش کی اس کے بارے میں ہم نے آپ کے لیے ویڈیو بنائی ہے وہ ویڈیو آپ ضرور ملاحظہ کریں اور اس کو آخر تک دیکھیں اور اس کے بعد اپنا فیصلہ ضرور کریں