عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ سادگی کا درس دیں گے اور سادگی کو اپنائیں گے اور کوشش کریں گے کہ وہ پیسہ یہ جو وزراء اور وزیراعظم اور صدور کے ذاتی خرچ پر استعمال ہوتا تھا وہ ختم کیا جاسکے اس بعد عمران خان جب حکمران بنے تو انہوں نے اس پر عمل کیا بلکہ اپنے ماتحت لوگوں کو بھی اس طرف لانے کی بھرپور کوشش کی اور ابھی بھی کر رہے ہیں حال ہی میں ان کی ایک تصویر سامنے آگئی جس میں انہوں نے ایک بری رنگ کی جیکٹ پہنی ہوئی ہے
اور اس میں سوراخ ہوئے ہیں اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ شخص اس کام سے کام رکھتا ہے اور لباس اور اس طرح کے دوسرے لوازمات کی جو کہ انسان کی شان بڑھانے کیلئے مصنوعی طور پر استعمال کیے جاتے ہیں ان سے یہ قطعی دلچسپی نہیں رکھتے اور اپنی اپ کی شخصیت اتنی ان کی کافی ہے کہ وہ لوگوں پر جمع سے کے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں