مودی بھیک مانگنے پر اتر آیا


پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کسی سے مخفی نہیں بھارت میں چونکہ الیکشن قریب ہے اور انتخابات سر پر ہیں اس کو جس سے باہر جنتا پارٹی نے لوگوں کی رائے ہموار کرنے اور اپنے حق میں استعمال کرنے کے لیے اپنے ہی ای فورسز کے خلاف ایک ایسی کاروائی کر ڈالی گئی جس میں دسیوں فوجی مارے گئے اس کے بعد پاکستان کے خلاف کاروائی کرنے کی بات کی گئی لیکن اس دوران نریندر مودی جو کہ پاکستان کو کچھ دن پہلے پاکستان کو تباہ کرنے پاکستان کو ٹکڑوں میں بانٹنے کی بات کر رہا تھا اس نے جلسے کے دوران ایک بات کہی اس نے کہا کہ جب 2018 میں الیکشن ہوئے تو نئے منتخب وزیراعظم عمران خان جو کہ کھلاڑی کی حثیت سے زیادہ مشہور تھے

ان کو میں نے فون کیا ہے اور سفارتی آداب کا لحاظ رکھتے اور کو مبارکباد دی اور اس کے ساتھ میں نے ان کو کہا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان کافی جنگیں ہوچکی ہے اور ابھی تک پاکستان اسے کسی قسم کا فائدہ نہیں اٹھاسکا بلکہ پاکستان کے اندر حالات اور زیادہ خراب ہوچکے ہیں اس لئے اب ہمیں مل جل کر کام کرنا چاہیے اور پاکستان کے اندر غربت ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے پاکستان کے وزیراعظم نے مجھ سے کہا کہ میں ایک پٹھان بندہ ہوں اور میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں پاکستان میں امن لانے کے لئے آپ سے بند ضرور حاصل کروں گا اور میں سچا اور کھرا انسان ہوں مری کا کہنا تھا کہ اب میں دیکھتا ہوں کس حد تک اپنی بات کے ساتھ کھڑا رہتا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں