خوفناک بریکنگ نیوز! بھارت نے جنگ چھیڑنے کی تیاریاں مکمل کر لیں


بھارت کا جنگی جنون عروج پر جنگ کی مکمل تیاریاں کر ڈالیں مقبوضہ کشمیر کے سرحدی علاقوں میں دکانداروں کو تمام ان آج کل تک فروخت کرنے کا حکم تمام ہسپتالوں کے عملے کا چھٹی ختم کرنے کا حکم بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہے مقبوضہ کشمیر کے سرحدی علاقوں میں موجود تمام دکانداروں کو حکم دے دیا گیا ہے کہ کل تک اپنی دکانوں کو خالی کردیں

جس کے ساتھ حکومت کی طرف سے تمام ہسپتالوں کے عملے کی چھٹی کو ختم کرنے کا حکم بھی دیا ہے اس کے ساتھ لوگوں کو بھی محفوظ پناہ گاہوں کی طرف منتقل کیا جا رہا ہے اسی طرح سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں کرتارپورجیسے اقدامات بھی خطرے میں ہیں۔ موجودہ تمام صورتحال میں دوست ممالک کی اخلاقی اورسیاسی حمایت درکارہے اور تمام دوست ممالک ہمارے ساتھ ہیں