نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے ایکشن میں آگئے


پاکستان کے جی ایف سیونٹین تھنڈر طیارہ حرکت میں آ چکے پٹرولنگ جاری کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا پلوامہ حملے کے بعد بھارت کی طرف سے جس طرح کا جنگی جنون دکھایا جا رہا ہے جس طرح سرحد پر حملہ کرنے کی تیاری ہو رہی ہے اور جیسے میڈیا اور سیاستدان زبان استعمال کررہے ہیں اس کے بعد پاکستان نے اپنی افواج کو الرٹ کردیا ہے اور کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے بھرپور تیاری ہو رہی ہے اس کے ساتھ پاکستان نے چائنہ کی مدد سے جے ایف سیونٹین تھنڈر طیارے بنائے تھے وہ بھی فضا میں بھیج دیا گیا ہے اور ان کی پٹرولنگ جاری ہے

یہ طیارے انتہائی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور کسی بھی طرح کے دفاعی ہتھیاروں کو فائر کرنے کی صلاحیت ان میں موجود ہے پاکستان نے حالیہ پلوامہ واقعہ کے بعد ان طیاروں کو پٹرولنگ پر لگا دیا ہے اور ساتھ میں فضائیہ کو بھی یہ حکم دیا گیا ہے کہ اگر بھارت کی طرف سے کسی قسم کی پاکستانی فضا کے خلاف ورزی کی گئی تو فورا کروائی کی جائے اور دشمنوں کے جہازوں کو فورا گرادیا جائے