بھارت کے محاذ پر شدید گولہ باری


ظفروال چارواہ سیکٹر پر بھارتی فوج کا حملہ بھارتی سیکورٹی فورسز کا مکانات اور عمارات پر بمباری اور سیلن چناب رینجر کی بھرپور جوابی کروائی بھارتی فوجی دم دبا کر بھاگ گئے تفصیلات کے مطابق ظفروال چار واہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی طرف سے باڈر کے خلاف ورزی بارڈر کے پار مکانات اور گھروں کو سیلنگ اور مارٹر گولوں کا نشانہ بنائے گیا اس کے ساتھ جنگی جہاز بھی اڑائے گئے جس کے خوف سے لوگ مکانات اور گھروں سے باہر نکل آئے دفاتر سے باہر نکل آئے

اور کلمہ طیبہ لاالہ اللہ کا ورد کرنے لگے ہیں بھارتی فورسز کی طرف سے اس کاروائی کے بعد رینجر نے بھرپور جواب دیتے ہوئے جوابی گولے داغے زبردست قسم کی شیلنگ کی جس کے بعد بھارتی توپخانے کا منہ بند ہو گیا تفصیلات کے مطابق اس بمباری سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی