ایران آخری فیصلہ کر لے


ایران دنیا کا وہ ملک ہے کہ جو دکھاتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے پاکستان کے خلاف حالیہ جارحیت میں جہاں انڈیا پیش پیش تھا وہاں پر ایران نے بھی کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑی انہوں نے انڈیا ہی کی طرح زبان استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے بارے میں کہا کہ یہ دہشت گرد پاکستان سے آیا تھا اور اس نے ہمارے فوجیوں کو مار دیا اگر پاکستان ان لوگوں کے خلاف کاروائی نہیں کرتا تو ہم کریں گے اور پاکستان کے اندر ایسے ہی سرجیکل سٹرائیک کریں گے جیسے کہ انڈیا نے کیا تھا پاکستان نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کو جتنا ممکن ہو سکے ایران ہمیشہ پاکستان کے خلاف کروائی کی ہے کوئی بھی موقع ہو پاکستان کے خلاف کھڑا ہوا ہے حتیٰ کہ بلوچستان میں ہونے والے فسادات اور دہشت گردی کی کاروائیوں کے پیچھے بھی ایران کا ہاتھ ہے زیادہ دور نہیں جاتے کلبھوشن یادیو کا معاملہ دیکھ لیں

ایران میں بیٹھ کر اپنا بیس کیمپ بنایا وہ اسے تمام معاملات کو کنٹرول کرتا ہے صرف یہی نہیں بلکہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی تمام حمایت بھارت کے ساتھ ساتھ ایران بھی کرتا ہے اور بڑی سہولت کے ساتھ یہ لوگ بارڈر پیس کر کے چھپ جاتے ہیں عزیر بلوچ کی جی آئی ٹی ابھی تک قوم کے سامنے نہیں پیش کی گئی اور نہ اسکے اندر بھی ایران کے بارے میں اور ان کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی کی مدد کے بارے میں اگر عوام کو بتا دیا جائے تو ممکن ہے کہ ایران کے خلاف انتہائی نفرت کی فضا پیدا ہو مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں