گذشتہ دن جب بھارتیہ فورسز کو پلوامہ کے مقام پر حملہ کا نشانہ بنایا گیا تو اس کے بعد نوجوت سنگھ سدھو کو سب سے پہلےنشانہ بنایا گیا اور اس کو غدار اور دشمن قرار دیا گیا ۔ اس کے بعد ان پر اور جس شو میں کام کر رہے تھے اتنا دباو ڈالا گیااور سوشل میڈیا پر ان کے خلاف ایسی کمپلین چلائی گئی کہ ان کو شو سے نکال دیا گیا اور حکومت کی طرف سے باقاعدہ ان کو سیکیورٹی دی گئی کہ کہی کوئی ان پر حملہ نہ کردیں اس کے بعد کپل شرما سے اس معاملہ کے بارے میں پوچھا گیات
و انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ایسے واقعات صرف عوام کا دھیان دوسری طرف کرنے کے لئے کیا جاتا ہے ۔ا ور اس میں سدھو جی کا کیا قصور ۔ صرف ان سے اس بات کا بدلہ لیا جارہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کا وزٹ کیا اور پاکستان کی تعریف کی ۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں