بھارت کا جنگی جنون سرچڑھ کر بول رہا ہے اور ان کی کوشش ہے کہ کسی طرح سے پاکستان کو نیچا دکھایا جائے حال ہی میں مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد یہ جنون بڑھتا دکھائی دے رہا ہے اس وقت بھارتی سرکار ہو بھارتی افواج ہوں بھارتی عوام ہوں تمام ایک پیج پر ہے اور پاکستان کے خلاف کاروائی کرنے کے لئے تیاری کررہے ہیں لیکن اتنی ہمت نہیں ہورہی ہیں کہ پاکستان کے بڑوں کو کراس کرکے کر پاکستان پر حملہ کر سکے کیونکہ انہیں بہتر طریقے سے معلوم ہے
کہ یہ دور 2019 ہے انیس سو پینسٹھ ہزار 971 نہیں ہے کہ اپنی طاقت کے بل بوتے پر پاکستان کو نقصان پہنچا سکے لیکن انہوں نے ایک حرکت کی اور ایک چوک میں پاکستان کا جھنڈا بنا ڈالا ۔ جس کے بعد لوگوں نے ان پر اپنی گاڑیاں گزارنا شروع کر دی ۔لیکن بات حد سے تب بڑھی جب ایک بھارتی نے وہی کھڑے ہو کر اس پر پیشاب شروع کر دیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بھی لگائیں ۔ لیکن شاید ان بے وقوفوں کو اتنا بھی علم نہیں کہ جو جھنڈا بنایا ہے وہ پاکستان کا نہیں ہے بلکہ دنیا کے کسی بھی ملک کا نہیں ہے ۔ مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں