پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے بعد ایک اور بھارتی جاسوس دبوچ لیا


پاکستان نے بھارت کے ایک اور جاسوس کو گرفتار کرلیا یہ شخص سکھر سے تعلق رکھتا تھا تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سیکیورٹی ایجنسیز نے سکھر میں چھاپہ مارنے کے بعد بھارت کے ایک جاسوس کو گرفتارکرلیا کہا جا رہا ہے کہ یہ شخص بھارت کے علاقے راجستان سے تعلق رکھتا ہے اور پاکستان کے اندر غیر قانونی طور پر مقیم تھا تفصیلات کے مطابق سندھ سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملنے پر شکر کے ایک علاقے پر چھاپہ مارا جس کے بعد وہاں سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا جو شخص غیرقانونی طور پر پاکستان کے اندر مقیم تھا اور اس کا تعلق بھارت کے علاقے راجستان سے بتایا جارہا ہے جو شخص انتہائی مشکوک حرکات میں ملوث تھا اور اس کی سرگرمیاں مشکوک تھی

جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کے اور شکایت کی اور کہا کہ یہ شخص راجستان سے تعلق رکھتا ہے اور پاکستان کے علاقے میں غیرقانونی طور پر رہائش پذیر ہے جس کے بعد سندھ کے سیکورٹی فورسز اور پولیس سے مل کر چھاپہ مارا اور اس کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق اس شخص کا تعلق راجستھان سے ہے اور یہ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان کے علاقے میں رہائش پذیر تھا اس کے پاس کسی قسم کے کاغذات بھی موجود نہیں تھے اور یہ مشکوک سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے جس کے بعد اس کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر تفتیش کے لئے منتقل کر دیا گیا