اس تصویر نے نجانے کہاں کہاں آگ لگائی


پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کسی سے مخفی نہیں پاکستان نے ہمیشہ سیکیورٹی لحاظ سے سعودی عرب کو مکمل کرنے کی کوشش کی ہے تو دوسری طرف سعودی عرب کی طرف سے ہمیشہ یہ کوشش کی گئی ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح پر اکیلا نہ چھوڑا جائے بلکہ ہر ممکن کوشش کی جائے جب بھی کڑا وقت آیا پاکستان پر تو اس وقت سعودی عرب سب سے پہلے پاکستان کی مدد کے لیے بڑا چاہے وہ پاکستان کی ایٹمی دھماکوں کا دور ہو یا پھر افغانستان کے معاملات ہوں ہر صورت میں پاکستان کی مدد کے لئے سعودی عرب آگے آتا رہا ہے حالیہ دورے کی وجہ سے پاکستان میں سودی عرب انتہائی بھاری سرمایہ کاری لے کر آیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ بیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی جبکہ آئندہ پانچ سال میں 50 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری متوقع ہے پاکستان کے لیے ایک خوش آئند ہے

لیکن اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پڑوسی ممالک ایران اور انڈیا کو اس سے انتہائی تکلیف ہے انڈیا کی تکلیف سمجھ آتی ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے دشمن بنتا رہا ہے لیکن ایران کا اس موقع پر غضب اور بدمعاشی کرنا سمجھ سے بالا تر ہے دراصل ایران کو تکلیف اس بات کی ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی قریب کیوں ہوتا جا رہا ہے کیونکہ عالمی سطح پر ایران اور سعودی عرب ہمیشہ ایک دوسرے کے مخالف رہے ہیں اس کے ساتھ اور کیا وجوہات ہیں کہ جس کی وجہ سے ایران اور انڈیا اس دورے سے ناراض ہے ان وجوہات کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ضرور ملاحظہ کیجئے