سعودی ولی عہد نے دورےکے اختتام پر کیا کہا ؟


سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان گزشتہ دن پاکستان تشریف لائیں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے خود ان کا استقبال کیا جس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے ان کو وزیراعظم ہاوس تک لایا اس کے بعد ان کو سلامی دی گئی اور عشائیہ بھی دیا گیا عشائیہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے دوران بیس سے زائد معاہدہ پر دستخط ہوئے جن کی مالیت بیس ارب ڈالر سے زائد کی تھی اس دوران پاکستان کے صدر ہاؤس میں ایک پروقار تقریب ہوئی جس میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نشان پاکستان دیا گیا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گفتگو کے دوران کہا کہ سعودی مقدس مقامات موجود ہے اسے جس سے پاکستان کی عوام سعودی عرب سے محبت کرتی ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مزدور جو سعودی عرب میں کام کرتے ہیں

وہ ہمارے دل کے بہت قریب ہے اس لئے سعودی عرب سے ہماری گزارش ہے کہ پاکستان کے مزدوروں کو بہترین 16 دی جائے اور اس کے ساتھ انھوں نے گزارش کی کہ سعودی عرب میں موجود پاکستانی قیدیوں کو رہا کیا جائے جس کے بعد سعودی عرب کے ولی ہیں فورا حکم دیا اور تین ہزار کے قریب پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا گیاسعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے اور میں سعودی عرب کی طرف سے سفیر کی حیثیت سے پاکستان آیا ہوں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی انہوں نے افغان طالبان مزاکرات کے بارے میں بھی گفتگو کی جبکہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے افواج کی کارکردگی اور ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا