چاول پکانے سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں


کھانا پکانا اور اچھا کھانا انسان کی زندگی کا ایک لازمی جزو ہے ہم میں سے ہر ایک کو ان دونوں چیزوں کی ضرورت محسوس ہوتی ہے بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جو خود سے کھانا نہیں پکا سکتے لیکن اچھا کھانا ہر ایک کو چاہیے ہوتا ہے بس ایسا ہوتا ہے کہ ایک صحت مند خوراک بھی غلط طریقے سے پکانے کی وجہ سے انسان کی صحت کے لئے انتہائی مضر بن جاتا ہے اور کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہے کہ جب آپ اس کو ایک دوسری چیز کے ساتھ کھاتے ہیں تو وہ نقصان دہ ہو جاتی ہے چاول کی مثال لیجیے یہ وہ جنس ہے جو گندم سے بھی زیادہ استعمال کی جاتی ہے پوری دنیا میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی چیز چاول ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ ایشیا میں کھایا جاتا ہے چاول ہر ایک کی مرغوب غذا ہے اور کچھ ممالک تو ایسے ہیں کہ وہاں پر چاول کے بغیر کھانا تصور ہی نہیں کیا جاتا جب تک چاول نہ ہو تو کہا جاتا ہے

کہ کھانا نہیں کھایا گیا چاول ہر ایک کو پسند ہے اور ہر ایک شوق سے کھاتا ہے خاص کر اگر پاکستان کی بات کی جائے تو یہاں پر بریانی اور چاول کا پلاو انتہائی زیادہ شوق سے کھایا جاتا ہے اور بہت زیادہ پسند بھی کیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں کے اندر مختلف طریقوں سے چاول پکائے جاتے ہیں لیکن موجودہ دور میں لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کسان چاولوں کی حفاظت اور اس کی بڑھوتری کے لئے مختلف طرح کے کھاد اور کیمیکل کا استعمال کرتے ہیں ان کیمیکلز میں یقین اظہر ہوتے ہیں جو کہ کیڑے اور دوسرے جانداروں سے فصل کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ان میں سب سے خطرناک زہر آرسینک ہے جو کہ استعمال میں لایا جاتا ہے لیکن خطرناک بات یہ ہے کہ یہ زہر مستقل طور پر چاولوں میں سرایت کر جاتا ہے اور جب انسان سکھاتا ہے تو ان چاولوں کے ذریعے وہیں ہمارے جسم میں منتقل ہو جاتا ہے اس لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ چاول جس طرح پکائے جاتے ہیں وہ درست طریقہ نہیں اور اس کی وجہ سے مختلف بیماریاں انسانوں کو لگ رہی ہیں اس لئے چاول بنانے کا طریقہ بہتر وہ ہے جو ماہرین بتاتے ہیں کہ طریقہ کیا ہے اور کس طریقے سے چاولوں سے آرسینک زہر نکالا جاسکتا ہے اس کے بارے میں ہم آپ کو ایک انتہائی معلوماتی ویڈیو پیش کر رہے ہیں اس کو ضرور ملاحظہ کیجئے اور آخر تک دیکھنا نہ بھولیں