مارٹن کوبلر کا زبردست اعلان


پاکستان کیلئے جرمن سفیر مارٹن کوبلر پاکستان کے عوام میں انتہائی مشہور ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ پبلک مقامات پر جاکر وہاں کے عوام کے مسائل کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں اور اس کے بعد اپنے اکاؤنٹ سے تصویر لے کر اس کے اوپر ان مسائل کو ذکر کرتے ہیں اور ان کا حل بھی تجویز کرتے ہیں اس کی وجہ سے ان کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور کچھ طبقات ان کو ناپسند کرتے ہیں کیونکہ وہ کبھی کبھار حکومت پر بھی تنقید کر جاتے ہیں جو کہ حکومت کے چاہنے والوں کیلئے کسی طرح سے قابل قبول نہیں ہوتا لیکن حال ہی میں ان کی طرف سے انتہائی خوش خبر سننے کو ملی ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کرنے کے لیے وہ اپنے عوام کو راضی کریںگے اور اپنے بزنس مین تو کس سے بات بھی کریں گے ان کا کہنا تھا کہ ہماری پہلی کوشش ہوگی کہ ہم جرمن ایئر لائن پاکستان کے اندر متعارف کروائے اور یہاں پر ان کو لے کر آئے اور ان کا ساتھ میں یہ بھی کہنا تھا کہ ہم کوشش کریں گے

کہ پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کی جائے اور یہ سرمایہ کاری ان شاءاللہ کروڑوں ڈالرز میں ہوگی گزشتہ دنوں انہوں نے پاکستان پوسٹ کا استعمال کیا جس کے بعد ان کے گھر پوسٹ اپنے وقت پر پہنچیں جس کی بعد میں تہائی خوش ہوئے اور مراد سعید سے ملاقات کی اور ان کو مبارکباد دی اور ساتھ میں یہ بھی کہ آپ کے ان کے بعد حالات بہتر ہوتے جا رہے ہیں اس کے ساتھ انھوں نے پاکستان میں صحت کارڈ کے اجرا پر بھی انتہائی خوشی کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ ایسے ہی اقدامات کے بعد پاکستان بہتری کی طرف جا سکتا ہے