پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب


دجال کا فتنہ شاید ہی کبھی امت مسلمہ کو درپیش ہو اور اتنا شدید ہو گا کہ کوئی بھی شخص اس فتنے سے اللہ کی مدد کے بغیر نہیں بچ سکے گا وہ لوگ جو مدینہ اور مکہ میں ہوں گے وہاں پر دجال ان کے پاس نہیں جاسکے گا کیونکہ ان شہروں کے دروازوں پر فرشتے پہرا دے رہے ہوں گے لیکن دجال اپنے لوگوں کو اس شہر سے نکالنے کے لئے وہاں پر انتہائی خوفناک قسم کا زلزلہ پیدا کرے گا جن کا ایمان کمزور ہو گا وہ اس زلزلے کے خوف سے اس شہر سے نکل جائیں گے اور دجال کی جنگ میں پھنس جائیں گے دجال کی آمد سے پہلے ان کے پیروکاروں نے دجال کی سوچ کو تسلیم کرانے کے لیے کام شروع کافی عرصے سے کیا ہوا ہے آپ کو اپنے حال کے پیروکاروں کی طرف سے پھیلائے ہوئے

ایسے بے تحاشہ نشانات ملیں گے کہ جو دجال کی نشانی سمجھی جاتی ہے چاہے وہ ایک آنکھ کی تصویر ہو یا پھر اس کے ساتھ تکون کی تصویر ہو یا شیطان کی تصویر ہو ہر جگہ پر آپ کو ایسے نمونے بکھرے ہوئے ملیں گے حد یہ ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بھی ایسی مظاہر دیکھنے کو ملے جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ہمارا میڈیا ہمارے کھیل کے ادارے اور اس طرح کی بہت اہم عہدوں پر تعینات لوگ بھی دجال کے پیروکار ہیں مزید تفصیلات دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں