سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو کپل شرماشو سے نکال دیا گیا گزشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ کے مقام پر بھارتی فوجوں پر ایک خودکش حملہ کیا گیا جس کی وجہ سے بہت بڑی تعداد میں بھارتی فوجی مارے گئے جس کے بعد پنجاب کے ایک وزیر نے نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف ایک پروپیگنڈہ شروع کیا اور کہا کہ یہ شخص اس حملے کی مذمت کریں اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ بندہ غدار ہے اور اس کے ساتھ ٹوئٹر پر بائیکاٹ کپل شرما شو کا ٹرینڈ چلایا گیا جس کے بعد ٹی وی انتظامیہ نے اور شو کے انتظامیہ نے انتہائی دباؤ میں آنے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو کو نکال دیا
اس کی جگہ بھارت کے معروف کامیڈین کو موقع دیا جائے گا اور اب وہ اس شو کا حصہ بنیں گے دھوکا اس حملے کے بارے میں کہنا تھا کہ دہشت گردی کا تعلق کسی مذہب کے ساتھ نہیں ہے بارڈر کے اس طرف بھی جانا ہو رہی ہے اور بارڈر کے اس طرف بھی جانے سے شائع ہو رہی ہے اس بیان کو لے کر میڈیا سدھو پر چڑھ دوڑا اور کہا کہ سدھو گول مول بیان دے کر پاکستان کا دل نہیں دکھانا چاہتے اس کے بعد سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا نے نوجوت سنگھ سدھو کا پیچھا کیا اور ان کو کپل شرما شو سے نکال کر ہی دم لیا