بھارت نے پاکستان پر پہلا وار کر دیا


بھارت کی طرف سے پاکستان پر پہلا حملہ بھارت نے پاکستان کے معروف ویب سائٹ کو مکمل طور پر بند کردیا جس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم کا پروفائل غائب ہو گیا ناظرین یاد رہے گزشتہ دنوں کشمیر میں پلوامہ کے مقام پر بھارتی فوجیوں کے خلاف خودکش کروائے کی گئی جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل ہونے پڑا اس کے بعد پوری بھارتی قوم پاکستان سے انتقام لینے کے لئے تیار بیٹھی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ان کے وزراء کی فوج اور خود مودی سرکار نے بھی پاکستان کو خمیازہ بھگتنے کی دھمکی دی ہے ان کا کہنا تھا کہ آپ پاکستان تیار رہے

کیونکہ انہوں نے بھارت کے 50 سے زائد فوجیوں کو ٹھکانے لگا دیا ہے جس کے بعد بھارت کے ہیکروں نے پاکستان کی ویب سائٹس کو اپنے نشانے پر رکھ لیا اور سب سے پہلے پاکستان کے وزیر داخلہ کا ترجمان ویب سائٹ ہیک کیا گیا اور اس میں وزیراعظم کے پروفائل کو وہاں سے غائب کر دیا گیا