بھارتی فوج پر ایک اور تباہ کن حملہ


بھارتی فوج کو شدید نقصان کا سامنا راجوڑی میں بھارتی فوج پر ایک اور حملہ مرنے والوں میں فوج کا ایک میجر بھی شامل ہے تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے راجوڑی میں بھارتی فوج پر حملہ کیا گیا ہے اس حملے میں بھارتی فوج کا ایک میجر مارا گیا ہے یاد رہے کہ اس ہفتے ایک دوسرا بڑا حملہ ہے جس کی وجہ سے بھارتی افواج کو سخت نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے اس حملے میں بھارتی فوج کا ایک میجر موقع پر مارا گیا جبکہ کی شدید زخمی ہوئے جن کی حالت انتہائی نازک ہے

یاد رہے گزشتہ دن مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی فوج کے ایک کانوائے پر حملہ ہوا یہ حملہ بارودی گاڑی کے ذریعے کیا گیا تھا جس میں ایک پچاس سے زائد فوجی موقع پر مارے گئے جبکہ اس سے عدہ فوجی زخمی بھی ہوئے حملے کی ذمہ داری گزشتہ دنوں جیش محمد نے قبول کی انہوں نے ایک ویڈیو ریلیز کیں جس میں حملہ آور اپنے پلان کے بارے میں بتا رہا ہوتا ہے یاد رہے یہ ایک دوسرا بڑا حملہ ہے کہ جس میں فوج کو اپنے نیچے سے ہاتھ دھونا پڑا ہے