وزیراعظم نے اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات سے انکار کر دیا


پاکستان کے قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ پوزیشن کے متعلق رہنماؤں کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں اور اس بارے میں انھوں نے اپنے پارٹی کے لیڈر کو بھی اعتماد میں نہیں لیا اسد قیصر کے اس خفیہ ملاقاتوں کے بارے میں وزیراعظم کو بتایا گیا ہے جس کے بعد وزیراعظم نے اسد قیصر پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے ملاقات کا شیڈول منسوخ کر دیا اور ان سے ملاقات سے انکار کر دیااس رپورٹ میں کہا گیا ہے

کہ اسد قیصر نے پیپلزپارٹی نون لیگ اور دیگر پارٹیوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے اور ساتھ میں یہ الزام بھی لگایا ہے کہ مختلف کمیٹیوں میں ان پارٹیوں سکو فائدہ پہنچانے کے لیے جان بوجھ کر ان کے افراد کو لگایا گیا ہے اور یہ ملاقات انہوں نے منظر عام پر نہیں لائے بلکہ کی ملاقات انہوں نے قومی اسمبلی میں موجود صدر چیمبر میں کی ان ملاقاتوں میں ایاز صادق اور رانا تعمیر بھی موجود ہیں یہ کہا جا رہا ہے کہ شیخ رشید کو پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا ممبر نہیں بننے دیا گیا اور انہی ملاقاتوں میں اس کے بارے میں فیصلہ کیا گیا تھا جس سے اپوزیشن کو اچھا خاصا فائدہ ہوا