گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں ہونے والی عالمی مجلس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تقریر کی جس میں انہوں نے پاکستان کی فیشن اور مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں لوگوں کو بتایا اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ پاکستان سونے کی چڑیا بنتا جا رہا ہے اس وقت پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے مستقبل کے لیے انتہائی محفوظ رہے گا کیونکہ اگلا وقت پاکستان کا ہے اور پاکستان عالمی منڈی بنے گا خاص کر سی پیک سے پوری دنیا کو فائدہ اٹھانا چاہیے اور ہم گوادر سی پورٹ بنا رہے ہیں
پوری دنیا کی تجارتی سرگرمیوں کا مرکز ہوگا اس کے بعد انہوں نے آئی ایم ایف کی سربراہ خاتون سے ملاقات کی اور پاکستان کے بارے میں پاکستان کے عوام کے بارے میں گفتگو ہوئی اور ایم ایف سے پاکستان کی معیشت کو سنبھالنا دینے کے لئے مدد کی درخواست کی گئی مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں