بھارت کا جعلی حملہ کروا کا نیا کھیل


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جب برسر اقتدار آئے تو انہوں نے یہ انکار کرڈالا کہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے بلکہ اپنے گھر بنی گالہ کو سیکریٹریٹ بنائیں گے اور اس کے تمام اخراجات بھی خود ہی برداشت کریں گے جس کے بعد ان پر کافی کڑی تنقید کی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ سکیورٹی کے لحاظ سے بنی گالا ایک انتہائی خطرناک مقام پر ہے اور اس کے بعد کئی دفعہ خبر بھی آئے گی کافی سارے لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے کہ جو بنی گالہ کے اردگرد مشکوک پائے گئے تھے حال ہی میں انڈیا کے ریزرو پولیس فورس پر سرینگر کے علاقے پلوامہ میں خودکش دھماکا کیا گیا جس کے بعد پچاس سے زائد فوجی مارے گئے اور کافی زیادہ تعداد میں زخمی بھی ہوئے جس کے بعد انڈیا پاگل کتے کی طرح پھیل رہا ہے اور پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے

کہ پاکستان بہت جلد اس کا خمیازہ بھگتے گا یاد ہے پاکستان اس وقت ایک انتہائی اہم دور سے گزر رہا ہے اور خطے کے حالات پاکستان کے مفاد میں ہے افغانستان سے اس وقت امریکہ جا رہا ہے سی پیک پاکستان میں ہے اور گرم پانی تک رسائی کے لیے پاکستان کی مدد سے پہنچ رہا ہے اور اس کے ساتھ پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری شیخ محمد بن سلمان کی شکل میں آ رہی ہے اور اس کے ساتھ پاکستان میں پاکستانی پریمیئر لیگ کا انعقاد ہوچکا ہے اور میچ شروع ہوچکے ہیں اس لئے اس صورت میں پاکستان کبھی بھی ایسی کارروائی نہیں کرے گا اور نہ ایسی حرکت کرے گا جس کی وجہ سے ان تمام چیزوں کو نقصان ہو سکے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے