پوری دنیا میں اس وقت کرائسس چل رہے ہیں اور ایسے ممالک جہاں پر تیل کی پیداوار زیادہ ہے لیکن وہاں پر حکومت نیوٹرل ہونے کی بجائے امریکا مخالف ہے تو وہاں پر حالات بہت زیادہ خرابی کی طرف جارہے ہیں کہا جارہا ہے کہ مستقبل میں یعنی کے آئندہ ایک یا دو سال کے اندر ملک کے اندر اور معاشی بحران آنے والا ہے اور یہ اتنا خطرناک ہوگا کہ بڑوں بڑوں کو لے ڈوبے گا اس وقت وینزویلا میں حالات زیادہ خراب ہوتے جا رہے ہیں یہ ملک تیل کی پیداوار کے لحاظ سے بڑے ممالک میں شمار ہوتا ہے یہ تقریبا روزانہ کے حساب سے 22 لاکھ بیرل سے زائد تیل پروڈیوس کرتا ہے جس میں سے 10 سے 12 لاکھ ملک کے اندر استعمال ہوتا ہے باقی سارا ایکسپورٹ ہوتا ہے یاد رہے اس ملک پر امریکہ کی نظریں کافی عرصے سے ہے
اور امریکہ کی کوشش ہے کہ ہم پر ایسی حکومت آجائے کہ جو امریکہ کے مفاد میں ہو یا پھر یہاں پر ایسے لوگوں کو سامنے لائے جائیں گے جو موجودہ حکومت کو گرا دے اور ملک میں فساد برپا کرے وینزویلا اس وقت سیاسی لحاظ سے انتہائی بحران کا شکار ہوچکا ہے یہاں پر موجودہ صدر کی حکومت کو گرا کر ایک نیا آدمی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اب وہ صدر ہے یاد رہے وہ شخص جس نے صدارت کا دعویٰ کیا ہے اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ امریکہ نواز ہے اور اس نے کئی دفعہ حکومت گرانے کی بات کی ہے اور ملک میں فسادات کرانے کی بات کی ہے مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں