وضو کے وہ فوائد جن سے آپ واقف نہیں ہیں


اللہ تعالی نے اپنے بندوں کے لئے یہ حکم دیا ہے کہ وہ اس کی عبادت کرو پانچ وقت کی نماز پڑھی نماز سے پہلے وضو کیا جاتا ہے اس وضو کے جہاں پر طبی فوائد ہیں وہاں پر روحانی فوائد بھی بے تحاشہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث مبارکہ منقول ہے کہ جو شخص وضو کرتا ہے نماز پڑھتا ہے اس کی مثال اس شخص کی طرح ہے جو روزانہ پانی دفاع ایک نہر میں نہ آتا ہے اور اس پر کوئی میل کچیل نہیں رہتی ہے ایسے ہی اس شخص پر کوئی گناہ نہیں رہتا تو اللہ اس کے گناہ معاف فرمادیتا ہے او کما قال علیہ السلام ایک ایسی دعا بھی ہے کہ جس کو پڑھنے کے بعد اللہ تعالی علیہ کے دروازے کھول دیتا ہے انسان اگر کوئی کاروبار کر رہا ہے اور اس کو کاروبار میں مسلسل نقصان کا سامنا ہے یا بہت کم منافع ہو رہا ہے تو اگر وہ مسلسل وضو کے بعد یہ دعاء پڑہے تو اللہ تعالی اس کے کاروبار میں برکت عطا فرما دیتے ہیں

اور ان کا کاروبار اتنا زیادہ ہو جائے گا کہ وہ سنبھال ہی نہیں سکے گا ایسے ہی اگر کوئی شخص بیروزگار ہے اور اس کو روزگار نہیں مل رہا اس کو کوئی نوکری نہیں مل رہی باوجود اس کے کہ وہ اس کا ضرورت مند ہے تو اس عمل کو مسلسل کرتا رہا کریں اس کی وجہ سے اللہ تعالی اس کے لیے روزگار کے مواقع پیدا فرمادے گا یہ کونسی دعا ہے اس کے فوائد اور کیا ہے اور اس کے ذریعہ اور کیا کچھ کیا جاسکتا ہے اور اس کے پڑھنے کا طریقہ کیا ہے اس کے بارے میں آپ کے لیے ایک انتہائی معلوماتی ویڈیو لے کر آئے ہیں اس کو سنیئے اور نفع حاصل کریں ویڈیو نیچے ملاحظہ کریں