سندھ اسمبلی کے ممبر جاوید اس وقت جذباتی ہوگئے کہ جب انہوں نے سندھ اسمبلی کے فلور پر جیل خانہ جات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہ قیدیو ں کے حالت زار کے بارے میں لوگوں کو بتایا ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کے اندر کے لیے کو کم از کم اتنی سہولیات ضرور دی جاتی ہے کہ جس کی وجہ سے ان کی ضروریات پوری ہو سکے لیکن پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ ایک تو گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو رکھا جاتا ہے دوسرا وہاں پر جو سہولیات ہوتی ہے وہ نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے حتیٰ کہ ایک قیدی اگر صحت مند ہوتا ہے جب وہ جل جاتا ہے
تو کچھ مہینے بعد اس کی حالت انتہائی خراب ہو جاتی ہے ان کو کھانے پینے میں جو کچھ دیا جاتا ہے وہ اگر عام انسان کھالے تو بیمار ہو جا جائے گا ایسے ہی ان کو جو باتھ روم کی سہولت دیتی ہے انتہائی خراب صورتحال ہوتی ہے وہاں پر اور اس کی وجہ سے بہت زیادہ بیماری بھی لگنے کا اندیشہ ہوتا ہےقیدیوں کی خراب حالت کا بتاتے ہوئے وہ رنجیدہ ہوئے اور اس کے ساتھ جذباتی ہوکر پورے محفل کو جذباتی کردیا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں